کراچی: تیز رفتار ٹریلر نے صنعتکار باپ بیٹے کی جان لے لی تیز رفتار ٹریلر نے پیچھے سے کار، موٹر سائیکل اور رکشے کو ٹکر ماری شائع 25 فروری 2025 08:54am