بنگلہ دیشی دیہاتیوں کا بھارتی فوج پر تشدد، ہتھیار چھین کر فرار
سو سے زائد بنگلہ دیشی دیہاتی بھارتی علاقے میں داخل ہوئے اور لاٹھیوں اور تیز دھار ہتھیاروں سے اہلکاروں پر حملہ کردیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.