تعزیت کیلئے کوئٹہ آنیوالا شخص بس سے اتار کر قتل، بہنیں بس میں بیٹھی رہ گئیں سات مسافروں کو شناخت کرنے کے بعد ان کے سروں میں گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا، عینی شاہد اپ ڈیٹ 19 فروری 2025 10:36pm