لاہور میں بسنت سے پہلے ہی گلے پر ڈور پھرنے کے واقعات، نوجوان اور بچہ زخمی مقررہ تاریخوں کے علاوہ پتنگ بازی مکمل طور پر ممنوع ہے: ڈی آئی جی آپریشنز اپ ڈیٹ 31 جنوری 2026 11:11am