بھاٹی گیٹ واقعہ: 5 افسران کی گرفتاری اور 2 کو نوکری سے برطرف کرنے کا حکم وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھاٹی گیٹ واقعے کو قتل کے مترادف قرار دے دیا شائع 29 جنوری 2026 10:08pm