شوریٰ سے منظوری کے بعد آئی اے ای اے کے ساتھ معاہدہ معطل کرنا لازمی ہوچکا، ایرانی وزیر خارجہ ہم اس بل کے پابند ہیں اور اس کے نفاذ میں کوئی شک نہیں ہے،عباس عراقچی شائع 27 جون 2025 03:30pm
ایران کا عالمی جوہری ادارے سے تعاون معطل، یورینیم افزودگی دوبارہ شروع کرنے کا اعلان 'ایٹمی تنصیبات کی تعمیر نو جاری ہے' شائع 26 جون 2025 07:27am