پاکستانی کمپنی نے غزہ جنگ سے متاثرہ بچی سدرہ کو مصنوعی بازو لگا دیا یہ اقدام اردن میں کمپنی کے سرکاری شراکت دار کے تعاون سے ممکن ہوا، ترجمان بائیونکس شائع 03 جولائ 2025 08:04pm