یورپ نے لیتھیئم کے بغیر بیٹری بنا لی، چین کی محتاجی ختم ہونے کا دعویٰ مستقبل میں اسے الیکٹرک گاڑیوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ شائع 22 نومبر 2023 01:01pm