ٹی 20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں امریکا کی اونچی اڑان، کینیڈا کو ہرادیا کینیڈا کی جانب سے دیا گیا 195 رنز کا ہدف امریکا نے 18ویں اوور میں حاصل کر لیا اپ ڈیٹ 02 جون 2024 10:14am