ٹیک آف سے چند لمحات قبل مسافر نے طیارے کا ہنگامی دروازہ کھول دیا کینیڈین مسافر کی حرکت سے تھائی لینڈ کے چیانگمائی ایئر پورٹ پر 12 سے زیادہ پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں شائع 10 فروری 2024 05:02pm