برطانوی تعلیمی ویزا لینے میں ہزاروں پاکستانی طلبہ کو مشکلات کا سامنا ترجیحی ویزا کیلئے اضافی فیس بروقت ادا کرنے پر بھی درخواستوں کی پروسیسنگ نہیں کی جارہی شائع 01 مارچ 2024 03:36pm