تجارتی معاہدہ ملتوی ہونے کی وجہ مودی کا ٹرمپ کو کال نہ کرنا تھا، امریکی وزیر تجارت کا دعویٰ رابطے کی کمی کے باعث بات چیت ٹوٹ گئی، بھارتی مصنوعات پر بھاری ٹیرف برقرار شائع 09 جنوری 2026 02:57pm