قدرت نے آسمان پر ’اسمائلی‘ بنا دی اس نظارے میں زہرہ اور زحل نے آنکھوں جبکہ باریک سے چاند نے منہ کا کام کیا شائع 26 اپريل 2025 02:10pm