پی سی بی نے کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی، مصباح الحق سربراہ مقرر کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی میں سابق کپتان انضمام الحق اور محمد حفیظ بھی شامل ہیں شائع 02 اگست 2023 11:20pm