پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 10:14pm دادو : انڈس ہائی وے پر موبائل الٹنے سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق تین اہلکار زخمی ہوئے جنہیں سول اسپتال دادو پہنچادیا گیا، حادثے کا سبب معلوم نہیں ہوسکا۔
پاکستان شائع 18 اگست 2024 01:41pm وزیراعلیٰ سندھ کا دادو میں غربت کے باعث کم عمر بچیوں کی شادیوں کا نوٹس مراد علی شاہ نے خان محمد ملا گوٹھ میں 45 لڑکیوں کی رقم کےعوض شادی پر رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 07:49am دادو میں رینجزر کی گاڑی پر فائرنگ، دو اہلکار زخمی ملزمان فرار ہونے میں کامیاب
پاکستان شائع 15 اگست 2023 04:03pm سندھ کے نقلی ایس ایس پی نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں ملزم جہانگیر کے خلاف مقدمے میں 419 پی پی سی کے تحت دفعات درج
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 12:48pm الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات میں شکایات موصول ہونے کا اعتراف اب تک 16 شکایت موصول ہوئیں، 13 کا ازالہ کیا گیا، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 11:35am دادو میں پولنگ اسٹیشن پر پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان آمنے سامنے کارکنان نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2023 10:06am بلدیاتی انتخابات: کراچی اورحیدرآباد کے اضلاع میں پولنگ جاری پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے شام 5 بجے تک جاری رہے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 12:49pm کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست مسترد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 11:28am کراچی، حیدرآباد اور دادو میں 15جنوری کو انتخابات نہیں ہوں گے، سندھ حکومت کا اعلان سندھ حکومت نے حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لےلیا
پاکستان شائع 26 نومبر 2022 01:24pm دادو: سیلاب متاثرین اپنے ہنر سے بچوں کا پیٹ پالنے لگے انتظامیہ کو ہماری بے بسی نظر نہیں آرہی ہے، متاثرین
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 02:54pm ام رباب کی کوششوں سے ایم پی اے سردار چانڈیو و دیگر پر فرد جرم عائد آج ہماری فتح کی طرف پہلا قدم ہے، ام رباب
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2022 04:57pm نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا دورہ دادو وزیراعلی سندھ نے کہا ملالہ کے دورے کا مقصد سیلاب متاثرین کی مدد کرنا ہے
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 01:25pm سیلاب متاثرین کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر دادو کے علاقے جھاکرو پہنچے
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 11:35am دادو گرڈ اسٹیشن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا پاک فوج، رینجرزاورسول اداروں نے مسلسل کوششوں کے بعد حفاظتی بند باندھ لیا
▶️ پاکستان شائع 11 ستمبر 2022 08:52am سیلاب متاثرین کی بحالی میں کافی وقت لگ سکتا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ کے ضلع دادو کے دور دراز علاقوں کا دورہ کیا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 05:54pm سیلابی ریلے نے دادو میں تباہی مچا دی، میرپورخاص بھی ڈوب گیا میرپورخاص میں 80 فٹ چوڑے شگاف سے سارا علاقہ زیر آب آگیا