ڈنمارک کی وزیراعظم میٹ فریڈرکسن پر حملہ، ملزم گرفتار ڈنمارک میں دو دن بعد یورپی پارلیمںٹ کے انتخابات ہو رہے ہیں، گزشتہ ہفتے سلوواکیہ کے وزیر اعظم پر حملہ ہوا تھا شائع 08 جون 2024 10:17am