اسکارف پر پابندی، مصنفہ نے امریکی ایوارڈ لینے سے انکار کردیا نیو یارک میوزیم کی انتظامیہ نے فلسطینی اسکارف کیفیہ پہننے پر تین ملازمین کو فارغ کردیا ہے۔ شائع 26 ستمبر 2024 05:24pm