ناسا کا خلائی جہاز سیارچے سے ٹکرا گیا، ویڈیو موصول ٹکرانے سے قبل ڈارٹ خلائی جہاز 14,000 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے آگے بڑھ رہا تھا۔ شائع 27 ستمبر 2022 02:42pm