پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2023 11:43pm خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ اور وزراء کے پاس محکمہ ایکسائز کی گاڑیوں کا انکشاف محکمہ ایکسائز نے گاڑیوں کی واپسی کیلئے ڈی جی ایکسائز کو خط لکھ دیا
موسمیاتی تبدیلی: خلیجی و مغربی ممالک پاکستان میں متبادل توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں، وزیراعظم