پاکستان شائع 18 اپريل 2025 01:24pm جناح اسپتال کراچی میں تیمارداروں کا ڈاکٹر پر تشدد، 12 افراد کیخلاف مقدمہ درج ایف آئی آر میں تشدد لڑائی جھگڑا اور توڑ پھوڑ کی دفعات شامل کی گئیں