ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو گلوبل ویکسین الائنس ”گاوی“ کی سربراہی مل گئی 18 مارچ کو چارج لیں گی، تنظیم کے لیے عطیات جمع کرانا بنیادی ذمہ داریوں میں شامل ہوگا شائع 12 جنوری 2024 10:22am