پاکستان شائع 21 مئ 2024 01:28pm رواں مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ 2.38 فیصد، اکاؤنٹس کمیٹی نے منظوری دیدی اجلاس میں موجودہ مالی سال میں معاشی، صنعت، زراعت اور سروسزسیکٹرزکی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
کاروبار شائع 18 مئ 2024 02:27pm ناقص مصنوعات کے ازالے کیلئے عدالتوں کا بڑا اقدام، کسٹمرز کے وارے نیارے شکایت یا نقصان کی صورت میں کنزیومر پروٹیکشن کورٹ سے رجوع کرنے کیلئے تشہیری مواد آویزاں
کاروبار شائع 17 مئ 2024 03:03pm قرضوں کا سود وفاق کی خالص آمدن سے 205 ارب روپے زیادہ، آئی ایم ایف کا اخراجات میں کمی کا مطالبہ پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان نئے بیل آؤٹ پیکیج پر مذاکرات جاری
پاکستان شائع 17 مئ 2024 09:07am پاکستان کو دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل کرنے کیلیے منفی آوازوں کو خاموش کرنا ہوگا، احسن اقبال محنت کر کے ہم پاکستان کو 2047 تک دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیر
کاروبار شائع 16 مئ 2024 12:08pm عالمی ثالثی عدالت میں مقدمہ ہارنے پر این ٹی ڈی سی پر بھاری جرمانہ این ٹی ڈی سی پر 69 کروڑ 5 لاکھ 68 ہزار روپے جرمانہ
کاروبار شائع 16 مئ 2024 11:43am کراچی ٹمبر مرچنٹس نے کاروبار بند کرکے ہڑتال شروع کردی کنٹینرز کی کلیئرنس تک احتجاج کریں گے، کراچی ٹمبر مرچنٹس
پاکستان شائع 13 مئ 2024 12:35pm کے پی میں دوسرے صوبے کی گاڑی داخل ہوگی تو ٹیکس دینا پڑیگا صوبائی حکومت کا دوسرے صوبوں کے نمبر پلیٹ والی گاڑیوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ
کاروبار اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 10:25am آئی ایم ایف سے مذاکرات : حکومت کی مرکزی بینک سے قرض نہ لینے، بیرونی ادائیگیاں بر وقت کرنے کی یقین دہانی انکم ٹیکس آرڈیننس میں تمام ٹیکس مراعات ختم کرنے اور مینوفیچکررز پر ٹیکس لگانے کی تجویز، مذاکرات دو ہفتوں تک جاری رہنے کا امکان
کاروبار اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 01:23pm آئی ایم ایف کا بجلی سبسڈی اور صنعتوں کیلئے رعایتی گیس ختم کرنے کا مطالبہ آئی ایم ایف نے آئندہ بجٹ میں توانائی شعبے کیلئے پالیسی گائیڈ لائن دیدی
پاکستان شائع 11 مئ 2024 08:58am پنجاب حکومت نے روٹی کے ریٹ مزید گرا دیے ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کےمذاکرات کامیاب
پاکستان شائع 10 مئ 2024 11:41am وزیر اعظم کی کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے تجارتی پالیسی بنانے کی ہدایت سفارتخانوں میں تعینات ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ افسران کی کارکردگی جانچنے کیلئے جامع حکمت عملی ترتیب دینے کی ہدایت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 05:48pm مرغی کی قیمت میں بڑی کمی، نیا ریٹ کیا ہے ؟ مرغی کے ریٹ نیچے آنے پر شہریوں نے مزید کمی کا مطالبہ کردیا
کاروبار شائع 06 مئ 2024 10:44am پی آئی اے کی نجکاری، سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن سے ری اسٹرکچرنگ اسکیم منظور اسکیم آف ارینجمنٹ کیلئے وزارت خزانہ اورایوی ایشن کی مشاورت و معاونت حاصل کی، نجکاری کمیشن
کاروبار اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 10:12am موبائل سمز بلاک کرنے کیلئے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری، دائرہ 14 لاکھ صارفین تک پھیلانے کا فیصلہ اس سے پہلے پی ٹی اے نے قانون نہ ہونے کی بنا پر سمز بلاک کرنے سے انکار کیا تھا
کاروبار شائع 04 مئ 2024 08:15am تاجر دوست اسکیم قابل عمل نہیں، چیف کوآرڈینیٹر نے ایف بی آر کو بتادیا اسکیم کو کامیاب بنانا ہے تو اس میں بڑی ترامیم کی ضرورت ہے، نعیم میر
پاکستان شائع 03 مئ 2024 01:39pm پاک چین اہم اسٹریٹیجک مذاکرات رواں ماہ کے وسط میں ہوں گے دوطرفہ تعلقات، سکیورٹی تعاون، معاشی شراکت کے مزید فروغ پر بات چیت ہوگی
پاکستان شائع 03 مئ 2024 08:49am معاشی استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکا پاکستان کی اقتصادی کامیابی کے لیے امریکی حمایت غیرمتزلزل ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 08:38am یکم مئی کو یوم مزدور کیوں منایا جاتا ہے، تاریخی پس منظر کیا ہے؟ ملک بھر میں آج عام تعطیل ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 11:51pm حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی وزیراعظم نے قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا
کاروبار شائع 30 اپريل 2024 05:24pm اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر موصول رقم کی وصولیابی کے بعد دونوں فریقین کے مابین اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ مکمل ہوگیا
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 10:57am ’خوشحالی کا دور جلد آئے گا‘ وزیر اعظم کا آئی ایم ایف قسط پر اظہار اطمینان کامیابی اس دن ہوگی جس دن قرض سے نجات پائیں گے، شہباز شریف
کاروبار اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 04:58pm اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 22 فیصد پر برقرار اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر کی زیر صدارت ہوا
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 03:07pm تحریک انصاف شوق سے فوجی قیادت سے مذاکرات کرے، سعد رفیق، گورنر راج کا اشارہ علی امین نے وفاق پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تو پھر گورنر راج کا آپشن موجود ہے، رہنما ن لیگ
کاروبار شائع 26 اپريل 2024 09:29pm وزیراعظم کے حکم پر ایف بی آر کے 12 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا وزیرِاعظم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء کا نوٹس لے لیا
کاروبار شائع 26 اپريل 2024 04:57pm ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کا پارہ گرنے لگا ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 10 فیصد کی کمی
کاروبار اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 09:02am پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے ردوبدل کا فیصلہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کے تناظر میں اوگرا نے سفارشات تیار کرلیں
دنیا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 09:04am پاکستانی حکومت سے تعاون جاری ہے، روابط مزید مضبوط بنارہے ہیں، امریکا پاکستان سے سکیورٹی و تجارتی شعبے میں خاص شراکت داری ہے، نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
کاروبار شائع 23 اپريل 2024 03:19pm آئی ایم ایف پاکستان کیلئے قسط کی منظوری کب دے گا، تاریخ آگئی کیا بجٹ سے پہلے رقم دستیاب ہوگی
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 11:02am وزیر اعظم کا ایکشن، چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد، متعلقہ افسران معطل، انکوائری کا حکم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس لیا
کاروبار شائع 23 اپريل 2024 10:22am آئی ایم ایف رواں ماہ کے آخر میں قسط جاری کرسکتا ہے، کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ جون تک زرمبادلہ کے ذخائر 10ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی مل گئے، ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان
’ہارڈ لینڈنگ‘ کس چیز کا کوڈ ہے، ایرانی میڈیا صدر کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہونے پر یہ الفاظ کیوں دہرا رہا ہے؟