انتخابی قوانین نے پی ٹی آئی کا ’پلان سی‘ شروع ہونے سے پہلے ہی ختم کردیا آزاد امیدوار انتخابات کے بعد پارٹی میں شامل نہیں ہو سکیں گے۔ شائع 24 جنوری 2024 12:30pm