ریاض میں قرآن پاک کے نایاب نسخوں کی نمائش نمائش میں اسلامی خطاطی کا تنوع اجاگر کرتے ہوئے قرآن پاک کے 42 نایاب نسخے رکھے گئے ہیں شائع 18 مارچ 2024 09:14am