7 ماہ میں پاکستان کے قرضوں میں اضافہ، 64 ہزار ارب ہوگئے اندرونی قرضے 10 فیصد بڑھے، روپیہ مستحکم ہونے سے ماہانہ بنیاد پر وفاقی قرضوں میں کمی اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 12:28pm