ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر مل گئے یہ قرضہ انتہائی نوعیت کی موسمی تبدیلیوں کے اثرات سے نبرد آزما ہونے کے لیے دیا گیا ہے۔ شائع 28 نومبر 2024 11:24pm