امریکا کا سب سے مہنگا جنگی طیارہ لاپتہ ہوگیا، ڈھونڈنے کیلئے عوام سے مدد طلب فنی خرابی کے بعد میرین کور کے پائلٹ نے بذریعہ پیراشوٹ چھلانگ لگا لی تھی شائع 18 ستمبر 2023 08:29pm