انتہا پسند اسرائیلی وزیر بین گویر کی مسجد اقصیٰ پر پھر چڑھائی، مذہبی رسومات ادا کیں مسجد کے دروازوں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں، نمازیوں کو روکے جانے پر اشتعال پھیل گیا شائع 08 اکتوبر 2025 07:33pm