رونالڈو کا اپنی گرل فرینڈ جارجینا کو ’بیوی‘ کہنا بھاری پڑ گیا اسٹار فٹبالر جو کہ 30 سالہ جارجینا سے 2016 سے ڈیٹنگ کر رہے ہیں نے ابھی تک شادی نہیں کی شائع 04 جنوری 2025 03:32pm