جرمنی اور اسرائیل کے درمیان اربوں ڈالر کے جدید میزائل نظام کا معاہدہ نئے معاہدے کے بعد ڈیل کی مجموعی مالیت تقریباً 6 ارب 50 کروڑ ڈالرز ہوگئی ہے شائع 18 دسمبر 2025 09:29am
جرمنی کا افغان مہاجرین کے لیے پناہ گزین پروگرام ختم کرنے کا اعلان جرمن حکومت نے 640 افغان پناہ گزینوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2025 11:44am
’یورپ 20 سال میں اپنی شناخت کھو دے گا‘: ٹرمپ انتظامیہ کی نئی تنقیدی دستاویز آزادئ اظہار یا آزاد معاشروں سے متعلق کسی کے لیکچرز کی ضرورت نہیں ہے، جرمن وزیر خارجہ شائع 06 دسمبر 2025 01:08pm
یورپ کا یوکرین منصوبے میں ترمیم کا مطالبہ: نیٹو طرز کے سیکیورٹی معاہدے کی تجویز امریکا اور یوکرین نے پرانے منصوبے میں تبدیلیوں کے بعد ’ریفائنڈ پیس فریم ورک‘ تیار کرلیا، رائٹرز شائع 24 نومبر 2025 11:09am
آن لائن فراڈ اور منی لانڈرنگ اسکینڈل، جرمنی میں 18 افراد گرفتار 193 ممالک کے 43 لاکھ افراد کے کارڈ ڈیٹا سے 30 کروڑ یورو سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا شائع 05 نومبر 2025 03:09pm
نایاب نسل کے نیلے طوطے بھارت میں امبانی کے ’ونتارا چڑیا گھر‘ کیسے پہنچے؟ بھارت میں جانوروں کے مرکز 'ونتارا' میں اسپکس مکاؤ طوطوں کی موجودگی پر برازیل اور یورپ نے سوالات اٹھا دیے۔ شائع 19 ستمبر 2025 07:02pm
سلامتی کونسل اجلاس: رکن ممالک نے غزہ پر اسرائیلی قبضے کا منصوبہ مسترد کردیا جرمنی نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا اعلان کر دیا اپ ڈیٹ 11 اگست 2025 12:15pm
یورپ کے 8 شہر جہاں کی ہنگامہ خیز ’نائٹ لائف‘ آپ بھول نہیں پائیں گے برلن کی نائٹ لائف عالمی شہرت رکھتی ہے۔ خاص طور پر ٹیکنو میوزک کے دیوانوں کے لیے! اپ ڈیٹ 04 اگست 2025 12:53pm
جرمنی میں ’ہم جنس پرستوں‘ کے سب سے بڑے اور پرانے نائٹ کلب کا دیوالیہ نکل گیا مغربی معاشروں میں ایسے نائٹ کلبز کو آزادی، شناخت اور تفریح کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے شائع 03 اگست 2025 02:05pm
برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا غزہ میں فوری امداد پہنچانے اور جنگ بندی کا مطالبہ غزہ میں فاقوں کے خلاف فوری ایکشن کی ضرورت ہے، سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس شائع 26 جولائ 2025 08:46am
غزہ میں انسانی بحران، برطانوی وزیرِاعظم کا فرانس اور جرمنی کے ساتھ آج مشاورت کا اعلان آج فرانس اور جرمنی کے ساتھ بات کروں گا کہ ہم کیا کر سکتے ہیں، کیئر اسٹارمر شائع 25 جولائ 2025 08:42am
ایران کو جوہری معاہدے کیلئے بڑی طاقتوں کا ڈیڈلائن پر اتفاق مقررہ مدت تک معاہدہ طے نہ پایا تو کیا سخت قدم اٹھایا جائے گا؟ شائع 16 جولائ 2025 08:39am
جرمنی: 1353 موسیقاروں نے بیک وقت وائلن بجا کر ریکارڈ قائم کردیا بزرگ اور بچوں نے بھی ساز چھیڑے شائع 06 جولائ 2025 11:44pm
جرمنی اور آئرلینڈ کا اسرائیل کے خلاف فیصلہ کن اقدام، غزہ میں حملوں پر یورپ میں غم و غصے کی لہر ۔ 828 سابق ججز، ماہرین قانون اور پروفیسرز نے برطانوی حکومت کو خط لکھ کر اسرائیلی حکومت اور اس کے وزراء پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کردیا شائع 28 مئ 2025 09:18am
نازی جرمنی کو ہرانے کی خوشی میں ماسکو میں جشن 80ویں سالگرہ 9 مئی کو منائی جائے گی، ترجمان کریملن شائع 04 مئ 2025 08:43am
بیروزگار ہیں؟ مسئلہ نہیں! پاکستانیوں کو نوکری کی تلاش کیلئے ویزا دینے والے 7 ممالک ہر ملک کے ویزے کی مدت مختلف ہے، اسپین کے ویزے کی مدت 12 سے 24 ماہ ہے شائع 28 اپريل 2025 12:16pm
امریکا اور روس کی بڑھتی قربت سے یورپ کو تشویش، جرمنی نے فوجی طاقت بڑھانے کیلئے خزانے کے منہ کھول دیئے ”کیا آپ پیوٹن پر بھروسا کر سکتے ہیں؟“— جرمن بریگیڈیئر جنرل شائع 23 مارچ 2025 05:35pm
500 سال سے کنواروں کو شریک حیات دلانے والا درخت، بس اپنی درخواست ڈالیں اور کام ہوگیا اسے ’برائیڈ گروم اوک‘ کہا جاتا ہے، 1892 سے میل باکس کے طور پر استعمال ہو رہا ہے اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 06:27pm
بلی نے بوئنگ طیارہ ہائی جیک کرلیا، مگرکیسے؟ بلی کے باعث پرواز 2 دن تاخیر کے بعد روانہ ہوئی شائع 13 فروری 2025 06:08pm
لندن کی ریل میں شہری بنا پتلون کے کیوں سفر کرنے لگے؟ 'نو ٹراؤزر ٹیوب رائیڈ' میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی شائع 14 جنوری 2025 09:05pm
جرمنی میں شہریوں کو نئے سال کا جشن مہنگا پڑگیا، 5 افراد ہلاک دارالحکومت برلن میں رات گئے سیکڑوں افراد کو حراست میں لیا گیا شائع 01 جنوری 2025 09:33pm
جرمنی: سعودی ڈاکٹر نے کرسمس مارکیٹ میں ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ بچے سمیت 5 افراد ہلاک، 200 سے زائد افراد زخمی ہیں، حکام شائع 21 دسمبر 2024 09:35pm
جرمنی میں شہریوں پر گاڑی چڑھانے والا شخص سعودی عرب سے مفرور لادین ڈاکٹر نکلا ڈاکٹر جواد دائیں بازو کی جرمن پارٹی کا ہمدرد ہے، سعودی ذرائع اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 04:52pm
بشار انتظامیہ کے مظالم کیلئے روس اور ایران بھی ذمہ دار ہیں، نیٹو چیف برطانوی وزیرِاعظم نے امن کوششوں میں شرکت کا اعلان کردیا، شامی جیلوں میں لبنانی باشندوں کی تلاش شائع 09 دسمبر 2024 10:22pm
یوکرین روس جنگ کے محاذ پر اہم پیش قدمی، جرمنی روس کے درمیان رابطہ جرمن چانسلر اولاف شولز نے صدر پوٹن کو فون کرنے سے قبل یوکرینی صدر زیلنسکی سے بھی رابطہ کیا تھا۔ شائع 16 نومبر 2024 09:27am
زمین پر چاند کی ہوبہو نقل تیار چاند زمین سے 384,400 کلو میٹر دور ہے لیکن اس کی ہو بہو نقل تیار کر لی گئی ہے شائع 07 اکتوبر 2024 11:27pm
طالبان حکومت کو عالمی عدالت میں لانے کی کوششیں تیز افغانستان عالمی کنونشن کی خلاف ورزی کر رہا ہے، مشترکہ اعلامیہ اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 11:09am
نیٹو کی یوکرین کے روس کے اندر حملے کی اجازت کی حمایت یوکرین کو روس کے اندر حملے کا قانونی اور فوجی حق حاصل ہے، نیٹو ملٹری سربراہ شائع 15 ستمبر 2024 09:56am
دنیا کے کون کون سے ممالک اسرائیل کو کتنا اسلحہ دے رہے ہیں تل ابیب کو گولہ باردو فراہم کرنے والے تمام ممالک امن پسندی کے علمبردار ہونے کا بھی دعویٰ کرتے ہیں شائع 04 ستمبر 2024 09:29am
جرمن حکومت نے افغان سفارت کاروں پر انوکھی شرائط عائد کردیں طالبان حکومت کو جرمنی تسلیم نہیں کرتا، افغان باشندوں کو سفری دستاویزات کے حصول میں دشواری کا سامنا شائع 01 ستمبر 2024 10:40pm