گپی گریوال سمیت بھارتی پنجابی فلم کی کاسٹ پاکستان پہنچ گئی پاکستانی کامیڈین ناصر چنیوٹی بھی فلم ’موجاں ای موجاں‘ کا حصہ ہیں شائع 16 اکتوبر 2023 10:35pm