گوگل نے اسرائیل مخالف احتجاج دیکھنے والے ملازمین کو بھی نکال دیا امریکی ادارے نے غزہ میں فلسطینیوں کے قتلِ عام کے خلاف احتجاج پر 28 ملازمین کو برطرف کردیا تھا شائع 01 مئ 2024 02:58pm