بھارت: گجرات سیلاب کی لپیٹ میں آگیا، پانی کے شدید بہاؤ میں گاڑیاں بہہ گئیں ریاست کے کچھ علاقوں میں 8 انچ بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات شائع 22 جولائ 2023 07:20pm