ہیکرز نے یوگنڈا کے مرکزی بینک کو ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا چُونا لگادیا ہیکرز نے کچھ رقم جاپان بھیجی، بینک نے چُرائی ہوئی رقم کا نصف بازیاب بھی کرالیا۔ شائع 28 نومبر 2024 10:49pm