سابق وزیر سے ہاتھ ملانے پر مسلم طالبہ کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا ہائی کورٹ نے طالبہ کے فعل کو خلافِ شریعت قرار دینے کے پیٹیشنر پر مقدمہ درج کروادیا شائع 10 اکتوبر 2024 08:38pm