عرب کے تاریخی خیبر کا آسمان رنگین غباروں سے سج گیا شائقین کی بڑی تعداد خیبر کے تاریخی آثار سمیت نخلستان اور صحرائی نظاروں سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔ شائع 29 دسمبر 2022 05:12pm