جنوبی وزیرستان میں تھانے پر 50 سے زائد دہشتگردوں کا دھاوا پچاس سے زائد مسلح حملہ آوروں نے راکٹ لانچروں، دستی بموں اور ہلکے ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ شائع 20 دسمبر 2022 11:24am