واٹس ایپ نے انٹرنیٹ سنسر شپ سے نمٹنے کیلئے اہم فیچر متعارف کرا دیا اگر آپ کے علاقے میں سوشل میڈیا پر پابندی ہے تو یہ فیچر انتہائی کارآمد ہے۔ اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 10:58pm