سنجدی کوئلہ کان دھماکے کی تحقیقات مکمل، ذمہ داروں کا تعین کرلیا گیا انکوائری رپورٹ منظوری کے لیے وزیراعلیٰ بلوچستان کو بھجوائی جائے گی شائع 08 فروری 2025 03:34pm