نظام شمسی سے باہر سے آنیوالی توانائی کا زمین پر حملہ خیال کیا جارہا ہے کہ اس طاقتور برسٹ کا ماخذ نظام شمسی کے باہر موجود کوئی ماورائے زمین چیز ہے۔ شائع 15 نومبر 2023 10:03pm