اسرائیل کو بڑے حملے کا خوف لاحق، بائیڈن نے تحفظ کی یقین دہانی کرادی اگر کوئی حملہ ہوا تو ایرانی سرزمین کو براہِ راست نشانہ بنایا جائے گا، اسرائیلی وزیر خارجہ کا انتباہ شائع 11 اپريل 2024 02:00pm