ایرانی بحریہ کو جدید ترین کروز میزائلوں سے لیس کردیا گیا جاسوس ڈرون اور جدید ترین راڈار بھی پاس دارانِ انقلاب کے حوالے کردیے گئے، مڈل ایسٹ مانیٹر کی رپورٹ شائع 10 اگست 2024 10:23pm