سندھ حکومت نے جامعات و بورڈز کا ڈیٹا سسٹم آن لائن کردیا محکمے کی آفیشل ویب سائٹ بھی بنادی گئی ہے، چند ہی روز میں تمام اداروں کا ڈیٹا پورٹل پر موجود ہوگا شائع 02 جولائ 2022 02:57pm