عالمی ادارہ صحت کے سربراہ اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے ٹیڈروس نے کہا کہ اسرائیل کو معلوم تھا کہ وہ اس وقت ہوائی اڈے پر ہیں شائع 29 دسمبر 2024 09:20am