وزیر اعلیٰ پنجاب سے اٹلی کے سفیر کی ملاقات، ’مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دیں گے‘ ملاقات میں ثقافت، سیاحت اور باہمی تجارت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال شائع 03 دسمبر 2023 05:51pm