کراچی: بھتہ نہ دینے پر چوکیدار کے قتل میں ملوث چار ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش گینگسٹر جمیل چھانگہ نامی ملزم سے تعلق کا انکشاف کیا۔ شائع 21 ستمبر 2023 04:59pm