ایران نے سفارت کار کے بدلے اپنا باشندہ سوئیڈن سے چھڑوالیا جوہان فلاڈیرس پر جاسوسی کا الزام تھا، سوئیڈن نے حامد نوری کو سیاسی قیدیوں کے قتل کے الزام میں پکڑا تھا شائع 16 جون 2024 10:14am