صدر مملکت نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دیدی مظاہر نقوی کا بطور جج مستعفی ہونے کا نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا گیا شائع 20 مارچ 2024 05:03pm