بھارت میں دلت رہنما کی تقریب میں شرکت نہ کرنے پر طالب علم کی نیم برہنہ پریڈ کرناٹک کے ہاسٹل میں رونما ہونے والے شرم ناک واقعے پر 15 سے زائد طلبہ پر مقدمہ شائع 27 جنوری 2024 12:47pm