محکمہ موسمیات کی آج بھی کراچی میں ہلکی بارش کی پیشگوئی شہر قائد کے علاقے گرومندر، لیاقت آباد، صدر اور اطراف میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2025 01:17pm